اسپیشل دیسی پنجیری۔۔
سیزن 2025 کے لیے اسپیشل دیسی پنجیری کا پہلا فریش بیج تیار ہوچکا ہے۔۔
اسپیشل دیسی پنجیری کا تعارف:
تقریباً 20 مقوی اجزاء سے تیار کردہ یہ بہترین پنجیری نہ صرف ایک بہترین غذا ہے بلکہ طبی فوائد کا ایک خزانہ بھی ہے، یہ بچوں سے بزرگوں تک اور خواتین سے مردوں تک ہر عمر اور ہر جنس کے افراد کے لئے یکساں طور پر مفیدہے۔
طبی فوائد:
ذہنی و جسمانی کمزوری،کمر اور جوڑوں کے درد، نظر کی کمزوری، جسم کو حرارت دینے اور جملہ بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے میں نہاٸیت موثر غذا ہے اور حاملہ خواتین کے لیے یہ ایک بہترین غذا ہے۔
طریقہ استعمال:
روزانہ دو سے چار چمچ ناشتہ یا حسب ضرورت دودھ/چاٸے کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔
اجزائے ترکیبی:
دیسی گھی، مغز بادام، معز اخروٹ، مغز پستہ، کاجو، چہار مغز، چہار گوند،پھول مکھانے،تل، کھوپڑا، الاٸچی،کشمش،خشخاص، اجواٸن، سونٹھ،شکر اور سوجی۔
کمرکس فرمائش کے مطابق شامل کیا جائے گا، اسی طرح
شوگر فری پنجیری بھی آرڈر کے مطابق فراہم کی جاسکتی ہے۔
پنجیری ریگولر کی قیمت:
ایک کلو 3500 روپے
آدھا کلو 1850 روپے
شوگر فری پنجیری کی قیمت
ایک کلو 3700 روپے
آدھا کلو 2000 روپے
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری۔
اسپیشل دیسی پنجیری ہول سیل ریٹ پر بھی دستیاب ہے
آرڈر کے لیے ان باکس کریں اس لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
Wa.me/923213477341








