روسٹڈ چلغوزہ۔
چلاس سے ہم اپنے ساتھ کوئی تین من روسٹڈ چلغوزہ لے کر آئے تھے جو کہ الحمدللہ ایک ہفتے کے اندر ختم ہوچکا ہے، آج جو روسٹڈ چلغوزہ ہمارے پاس پہنچا ہے اس کا سائز پہلے والے سے بھی بڑا ہے، الحمدللہ
اس دفعہ چلغوزہ کی کوالٹی پچھلے سال کے بنسبت بہت ہی اچھی ہے، جہاں بھی چلغوزہ پہنچا ہے نہ صرف پسند کیا گیا ہے بلکہ اکثر کسٹمرز نے دوبارہ آرڈر بھی کیا ہے۔۔
قیمت حسب سابق : ایک کلو 8500 روپے
آدھا کلو: 4300 روپے
ایک پاؤ 2200 روپے
نوٹ: یہ اے گریڈ چلغوزہ ہے اور 99 فیصد دانے صحیح سلامت ہونے کی مکمل تسلی کے بعد ہی بھجیا جارہا ہے۔۔
براۓرابطہ
03213477341
03133477341








