بیری شہد مکس فروٹ۔۔
اجزائے ترکیبی:
اس پراڈکٹ کی تیاری میں آدھا کلو بیری ایکسپورٹ کوالٹی شہد کے ساتھ مندرجہ ذیل آدھا کلو ڈرائی فروٹس فارمولے کے حساب سے شامل کیے گئے ہیں:
مغز پستہ ،مغز اخروٹ،مغز بادام ،کاجو ،کدو بیج،سورج مکھی بیج،زرشک شیریں اور کلونجی۔
ان تمام چیزوں کی کمبنیشن سے ایک ایسی بہترین سوغات وجود میں آئی ہے جو نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہے بلکہ موسم کی تبدیلی سے پیدا ہونے والی متعدد بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے کے علاؤہ دیگر درجنوں طبی فوائد کا حامل ہے۔۔
قیمت:
ایک کلو 3500 روپے
آدھا کلو 1850 روپے
نوٹ: شہد اور ڈائی فروٹس کا وزن الگ سے پورا ایک کلو اور آدھا کلو ہے، جار کا وزن ایک کلو میں شامل نہیں بلکہ اضافی ہے۔
نوٹ: ایڈوانس پیمنٹ کی صورت میں ڈیلیوری فری ہے، کیش آن ڈیلیوری کی صورت میں 200 روپے فی جار اضافی ڈیلیوری چارجز لاگو ہوں گے۔
آرڈر کے لیے رابطہ کریں
03213477341








