Vitamin E Serum 🌿
یہ ہلکا اور جلد کو ترو تازہ رکھنے والا سیریم ہے جو وٹامن ای سے مالا مال ہے۔ جلد کو نمی بخشتا ہے، خراشوں اور داغ دھبوں کو کم کرتا ہے، اور جلد کو نرم، ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔
✔ جلد کو ہائیڈریٹ کرتا ہے
✔ عمر رسیدگی کے اثرات کم کرتا ہے
✔ داغ دھبوں اور لالی کو کم کرتا ہے
✔ روزانہ کے استعمال کے لیے محفوظ
قیمت: Rs. 280/=



