- *_NEW ARRIVAL_ - 1000ML Dual Function Tumbler*
- سفر، آفس، جم یا یونیورسٹی کے لیے ایک ہی ٹمبلر جو گرم اور ٹھنڈا دونوں مشروبات کو گھنٹوں تک اپنی ٹمپریچر پر رکھے 🔥❄️
- *1000ML بڑی Capacity:*
- اب بار پانی بھرنے کی ضرورت نہیں۔ 1 لیٹر کی بڑی گنجائش آپ کے پورے دن کے لیے کافی ہے۔ پانی، جوس، کافی، چائے، کولڈ ڈرنک جو مرضی ہو آرام سے آ جائے گا۔
- *Dual Function Lid – 2 طریقے سے استعمال کریں:*
- 1. *Straw Mode*: اوپر کا ڈھکن کھول کر اسٹراء سے آرام سے گھونٹ بھریں۔ ڈرائیونگ یا چلتے پھرتے پینے کے لیے بہترین۔
- 2. *Sipper Mode*: اسٹراء بند کر کے ڈائریکٹ نوزل سے پیئیں۔ سپل فری ڈیزائن ہے، بیگ میں رکھنے سے بھی لیک نہیں ہوتا۔
- *Heavy Material & Durable Build:*
- ہائی کوالٹی میٹریل سے بنا ہے، ہاتھ میں وزن دار اور مضبوط محسوس ہوتا ہے۔ باہر سے شاک پروف اور اندر سے لیک پروف ہے۔ روزانہ استعمال کے لیے بنایا گیا ہے۔
- *Handle & Design:*
- مضبوط سائیڈ ہینڈل پکڑنے میں آسان ہے۔ باڈی پر "You do not have to be perfect, you need to be brave" والا موٹیویشنل کوٹ اور 01 کا اسٹائلش پرنٹ ہے۔ 4 کلرز دستیاب ہیں:
- - بلیک
- - وائٹ + لائم گرین
- - وائٹ + بلیو + ریڈ
- - اورنج + ریڈ
- *کیوں لیں یہ ٹمبلر؟*
- - آفس، جم، ٹریول، روڈ ٹرپ، کالج سب کے لیے بہترین
- - گرم مشروبات 6-8 گھنٹے اور ٹھنڈے مشروبات 12+ گھنٹے تک محفوظ رکھے
- - ہاتھ میں پکڑنا آسان، بیگ میں فٹ آ جاتا ہے
- - ڈیزائن پروفیشنل اور یوتھفل دونوں ہے
- *قیمت*: صرف Rs. 2900/-
- *آرڈر کے لیے*: 03332538475
- اگر آپ ہر وقت ہائیڈریٹ رہنا چاہتے ہیں اور اسٹائل بھی مینٹین کرنا چاہتے ہیں تو یہ ڈوئل فنکشن ٹمبلر مس نہ کریں!



