یہ اعلیٰ معیار کی ٹرانسپیرنٹ اسٹریچ فلم رول ہے جو پروفیشنل پیکنگ اور ریپنگ کے لیے بہترین ہے۔
      ✅ سٹورز، ویئر ہاؤسز، بزنس اور گھر کے استعمال کے لیے موزوں۔
✅ پیکنگ کے دوران پروڈکٹس کو ڈسٹ، نمی اور اسکریچز سے محفوظ رکھتا ہے۔
✅ ہائی اسٹریچ کوالٹی کی وجہ سے کارٹن اور پروڈکٹس کو مضبوطی سے جکڑتا ہے۔
✅ استعمال میں آسان، رول آن ڈیزائن کے ساتھ۔
Specification:
Width: 305 mm
Length: 500 meter
Color: Transparent
Material: High Quality Plastic
Use: Wrapping, Packing, Shipping




