اپنے کمرے کو دیں روشنی اور خوشبو کا حسین امتزاج۔ یہ شائننگ لیمپ ایئر فریشنر نہ صرف آپ کے اسپیس کو مہکاتا ہے بلکہ دلکش ایل ای ڈی لائٹ سے خوبصورتی بھی بڑھاتا ہے۔ایک بہترین ڈیکوریشن اور خوشبو کا امتزاج ہے۔ یہ ایک پلاسٹک جار ہے جس کے اندر خوشبودار جیل بیڈز اور کلر فل LED لائٹ ہے، جو رات کو نرم اور رومانی روشنی پیدا کرتی ہے۔
یہ پروڈکٹ بیڈروم، لیونگ روم، آفس یا گیفت کے طور پر بہترین انتخاب ہے۔ خوشبو دار بیڈز آپ کے اسپیس کو طویل عرصے تک مہکاتے ہیں جبکہ LED لائٹ اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔
اہم خصوصیات:
ایل ای ڈی لائٹ کے ساتھ ایئر فریشنر
خوشبودار جیل بیڈز (Long Lasting Fragrance)
شاندار ڈیکوریشن پیس
بیٹری پر چلنے والا
گفٹ کے لیے بہترین



