“کیا آپ اپنے گھر کے لیے ایک خوبصورت، آرام دہ
اور پانی جذب کرنے والا رنر اور میٹ ڈھونڈ رہے ہیں؟
تو اب فکر کی کوئی بات نہیں۔
پیشِ خدمت ہے Comfortable Life Runner & Mat Set
جدید Abstract ڈیزائن، نرم میٹریل
اور بہترین واٹر ایبزارب کوالٹی کے ساتھ۔
یہ سیٹ کچن، بیڈروم، لانچ
یا دروازے پر استعمال کے لیے بالکل پرفیکٹ ہے۔
پیک میں شامل ہے ایک رنر اور ایک میٹ،
ایسے سائز کے ساتھ جو ہر جگہ خوبصورتی سے فِٹ آئے۔
اور قیمت؟
صرف Rs 1499
ابھی آرڈر کریں،
کیونکہ اسٹاک محدود ہے!”



