EmpowerHerEmpowerHerEmpowerHer

Perfume testers

Rs.3,780.00

Shipping calculated at checkout.

Completely obsessed with this picture بعض دفعہ آپ کوئی تصویر بناتے ہیں تو وہ ایسی بن جاتی ہے کہ آپ اس کے سحر میں مبتلا ہو جاتے ہیں، خوشبو تو بعد... Read more

Out of stock

Vendor: SONIA’S ONLINE STOREAvailability : In StockIn StockOut of stock
People are viewing this right now
sold in last hours
Standard delivery across Pakistan: 3–7 working days hoursminutes

HURRY! ONLY LEFT IN STOCK.

Completely obsessed with this picture
بعض دفعہ آپ کوئی تصویر بناتے ہیں تو وہ ایسی بن جاتی ہے کہ آپ اس کے سحر میں مبتلا ہو جاتے ہیں، خوشبو تو بعد کی بات ہوتی ہے۔
اور صرف تصویر ہی نہیں – یہ پانچ خوشبوئیں اپنی اپنی کیٹیگری میں ٹاپ سیلنگ ہیں۔ آئیے ذرا بیان کرتے ہیں تاکہ آپ بھی ان کے سحر میں مبتلا ہو جائیں:
🌸 Floral Kiss
یہ پھولوں کی ایسی ریفریشنگ سی خوشبو ہے گویا آپ کے اردگرد بے تحاشہ گلاب اور دیگر پھول کھل اٹھے ہوں۔
👑 Majesty
یہ خوشبو ایک الگ ہی کہانی بیان کرتی ہے۔ سفید پھولوں کے ساتھ ٹراپیکل نوٹس کا مزیدار سا کمبینیشن ہے، جو اپنی کھٹاس اور مٹھاس کے ساتھ آپ کی طبیعت میں چستی پیدا کر دیتا ہے۔ یہ لمحوں میں آپ کی تھکن کو سمو لیتا ہے اور آپ کو پرسکون کر دیتا ہے۔
✨ Charm
یہ خوشبو ان لوگوں کی پسند ہے جو جیسمین کے دیوانے ہوں، کیونکہ اس میں جیسمین کے ساتھ ہلکے ٹراپیکل نوٹس مل کر ایک شاندار تازگی کا احساس دیتے ہیں۔
🌊 Azure Waves
یہ خوشبو سمندر کی گہرائیوں کے نمکین پن کا احساس دلاتی ہے۔ ایک یونیسیکس فریگرنس ہے جو مرد و خواتین دونوں پر یکساں اثر چھوڑتی ہے۔
💼 Office for Men
ریفریشنگ نوٹس کے ساتھ یہ خوشبو آپ کو ورک لوڈ میں بھی کالم اور ریلیکس رکھتی ہے۔
تمام خوشبوئیں لانگ لاسٹنگ ہیں اور ہر ایک اپنی منفرد کہانی بیان کرتی ہے۔
📦 ہمارے پاس چار طرح کی پیکنگ دستیاب ہے
5ml, 10ml, 30ml, 50ml
اپنی پسند اور بجٹ کے مطابق منتخب کریں۔
Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Add to WishlistBrowse WishlistRemove Wishlist
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

Perfume testers

Rs.3,780.00