SES Niacinamide 10% + Zinc PCA 1% Face Serum - 15ml
جلد کے داغ دھبے، کھلے مسام اور آئلی پن سے پریشان ہیں؟
SES کا Niacinamide Serum آپ کی جلد کا نیا بیسٹ فرینڈ ہے ✨
=== فائدے ===
• 10% Niacinamide - جلد کو نکھارتا ہے، داغ دھبے ہلکے کرتا ہے
• Zinc PCA 1% - اضافی آئل کنٹرول، ایکنی کم کرتا ہے
• کھلے مسام ٹائٹ کرتا ہے، جلد سموتھ ہو جاتی ہے
• بے جان جلد میں چمک لاتا ہے
=== استعمال کا طریقہ ===
1. چہرے کو اچھی طرح صاف کریں
2. 3-4 قطرے ہاتھ پر لیں
3. چہرے اور گردن پر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں
4. صبح اور رات، موئسچرائزر سے پہلے استعمال کریں
بہترین رزلٹ کے لیے



