Niacinamide Powder کے فائدے
1. چہرے کو روشن بناتا ہے
• رنگت نکھارتا ہے
• داغ دھبّے، پگمنٹیشن اور ٹیننگ کم کرتا ہے
2. کھلے پورز بند کرتا ہے
• بڑے پورز چھوٹے دکھائی دیتے ہیں
• جلد زیادہ اسمووت ہوجاتی ہے
3. چکناہٹ کم کرتا ہے
• اضافی آئل کنٹرول کرتا ہے
• خاص طور پر اوئلی اسکن کے لیے بہترین
4. دانے اور پِمپلز میں کمی
• بریک آؤٹس کو کم کرتا ہے
• لالی اور سوجن میں کمی لاتا ہے
5. اسکن بیریئر مضبوط کرتا ہے
• جلد کو مضبوط بناتا ہے
• ڈرائی، سنسٹیو اور ڈل اسکن بہتر ہوجاتی ہے
6. اینٹی ایجنگ فائدے
• باریک لکیروں اور جھریوں کی رفتار کم کرتا ہے
• جلد کو ٹائٹ اور جوان رکھتا ہے
7. جلد کو نمی فراہم کرتا ہے
• موائسچر کو لاک کرتا ہے
• اسکن نرم اور بھرپور (plump) ہوجاتی ہے
---
⚠️ استعمال کرنے کا طریقہ
• کسی بھی کریم میں ایک چٹکی نیاسینامائیڈ پاؤڈر ملا کر رات میں لگائیں۔
• روزانہ یا ایک دن چھوڑ کر استعمال کرسکتی ہیں۔
• پہلی بار Patch Test لازمی کریں۔



