✨ مائیکرو پولو کاٹن – نفاست، سکون اور معیار کا امتزاج۔۔✨
(اَن سٹچڈ کپڑا – بچیوں اور خواتین دونوں کے لیے)
اب پہنیں وہ کپڑا جو نہ صرف خوبصورتی دے بلکہ سکون اور اعتماد کا احساس بھی دے۔۔
کشف کلاتھنگ پیش کرتا ہے:
پولو کاٹن فیبرک میں سادگی اور شائستگی کا حسین امتزاج۔۔✨
✅ نمایاں خصوصیات:
🧵 اعلیٰ کوالٹی:
نرم اور ملائم کاٹن فیبرک جو جلد کو خراش نہیں دیتا بلکہ نرمی کا احساس بخشتا ہے۔۔
🌬️ ہلکا پھلکا اور ہوا دار:
گرمیوں کے موسم میں آرام دہ، پسینہ کم کرتا ہے اور دن بھر تازگی برقرار رکھتا ہے۔۔
🎨 خوبصورت رنگ اور نفیس ساخت:
دیدہ زیب رنگوں میں دستیاب جو ہر عمر اور ہر موقع کے لیے موزوں ہیں۔۔
🧼 سِلنے میں آسان، پہننے میں دلکش:
کیجوئل، آفیس یا روزمرہ استعمال کے لیے بہترین، آسانی سے سِل جاتا ہے اور سٹائل میں اپنی جگہ بناتا ہے۔۔
👗 بچیوں اور خواتین دونوں کے لیے موزوں:
خواتین کی کُرتی یا بچیوں کی فراکس، دونوں انداز میں جچے۔۔
🧺 دھونے کا طریقہ:
ہلکے ہاتھ سے دھوئیں یا مشین میں واش کریں۔۔




