یہ کپ سلی کون میٹریل سے بنا ہوا ہے۔
اسکو پریڈز میں یوز کیا جاتا ہے۔یوز کرنا نہایت آسان ہے۔اسک یوز سے نا تو کوئں سمیل ہوتی نا ریشیز نا ہی بار بار لیکیجز کا مسئلہ ہوتا۔۔ہر کام آرام سے کر سکتے ہیں سوئمنگ بھی کر سکتی ہیں ۔واش روم جا سکتے باتھ لےسکتے۔۔
طریقہ استعمال۔
ہر منتھ اس کو یوز کرنے سے ہہلے اچھی طرح بوائل کر یوز کرنا ہے



