کیا آپ ہر ماہ پیڈ بار بار تبدیل کرنے کی جھنجھٹ،
جلن، ریشز، بدبو یا لیکیج کے مسائل سے پریشان رہتی ہیں؟
تو اب وقت آ گیا ہے ایک محفوظ، آرام دہ اور دیرپا حل اپنانے کا۔
✨ Menstrual Cup کے نمایاں فوائد:
✔️ 8 سے 12 گھنٹے تک تحفظ ,بار بار تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں
✔️ لیک پروف ڈیزائن , سوتے، چلتے یا کام کرتے ہوئے مکمل اطمینان
✔️ جلد کے لیے محفوظ , نہ جلن، نہ ریشز
✔️ بجٹ فرینڈلی , ایک کپ 5 سے 10 سال تک قابلِ استعمال
✔️ ماحول دوست , فضلہ میں واضح کمی
✔️ روزمرہ زندگی کے لیے موزوں ,دفتر، سفر اور تعلیمی سرگرمیوں میں آسان استعمال
💪 خواتین کیوں Menstrual Cup کو ترجیح دے رہی ہیں؟
کیونکہ یہ انہیں
❌ ہر ماہ پیڈ خریدنے کے خرچ
❌ لیکیج کے خوف
❌ بار بار واش روم جانے کی پریشانی
سے نجات دلاتا ہے۔
🌸 یہ تکلیف دہ نہیں ہوتا
🌸 جسم کے مطابق محفوظ طریقے سے فِٹ ہو جاتا ہے
👩⚕️ ڈاکٹرز بھی Menstrual Cup کو ایک محفوظ اور صحت مند آپشن تسلیم کرتے ہیں
📌 آج ہی بہتر انتخاب کریں
پیڈز پر انحصار کم کریں
اور اپنی زندگی کو زیادہ آرام دہ اور پُراعتماد بنائیں



