Marshmallow Kiss
Where Sweet Dreams Meet Sparkling Delight✨
ایک خوشبو ہے جو مٹھاس، نرمی اور چمکتے ہوئے لمحوں کا امتزاج ہے۔
اس کی شروعات ہوتی ہے تازہ اور جاندار Black Currant اور Green Tangerine کے fruity burst سے، جو جیسے ہی خوشبو کی دنیا کا دروازہ کھولتے ہیں، خوشیوں کا طوفان لے آتے ہیں۔
دل کو چھو جانے والے Strawberry Fizz Candy اور Gardenia کے playful اور dreamy middle notes Marshmallow Kiss کو ایک شگفتہ اور معصوم سا ٹچ دیتے ہیں۔
اس کے اخر میں وینیلا اور مسک کی نرمی آپ کو ایک comforting hug دیتی ہے، جو دیر تک آپ کے اردگرد خوشبو بکھیرتی ہے۔
✨ Marshmallow Kiss 💜 Because every child deserves a fragrance as magical as their imagination.