کبھی سوچا ہے کہ کچھ چیزیں دل کے اتنی قریب کیوں لگتی ہیں؟
یہ ہینڈ میڈ بیڈ purse بھی ویسا ہی ہے —
گلابی موتی جیسے محبت، اور نیلے جیسے سکون۔ ✨
ہر رنگ ایک احساس، ہر موتی ایک دعا۔
پہنو تو لگے جیسے اپنی خوشی کو ہاتھوں میں سجا لیا ہو۔ 💫
NF Lifestyle کی طرف سے، محبت سے بنایا گیا — خاص آپ کے لیے۔
💖 قیمتRs.2200 | 🚚 ڈیلیوری: Rs.150



