Benefits of Herbal Hair Oil:-
بالوں کی نشوونما میں اضافہ:
ہربل آئل میں موجود قدرتی اجزاء جیسے آملہ، برہمی، بھنگرا، اور ناریل کا تیل بالوں کی جڑوں کو طاقت دیتا ہے اور نئے بال اگنے میں مدد کرتا ہے۔
بالوں کا گرنا کم کرتا ہے:
یہ تیل بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اور بالوں کے جھڑنے کو روکتا ہے۔
بالوں کو نرم اور چمکدار بناتا ہے:
ہربل تیل بالوں میں نمی برقرار رکھتا ہے، جس سے بال نرم، ملائم اور چمکدار نظر آتے ہیں۔
خارش اور خشکی کا علاج:
اس میں موجود اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات خشکی، سکری، اور خارش کو ختم کرتی ہیں۔
بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے:
آملہ اور دیگر جڑی بوٹیاں وقت سے پہلے بالوں کو سفید ہونے سے روکتی ہیں۔
دماغ کو سکون اور نیند میں بہتری:
تیل کی مالش خون کی گردش کو بہتر کرتی ہے، دماغی سکون دیتی ہے اور نیند بہتر بناتی ہے۔
For more inquiry WhatsApp me 03030663658
For more inquiry WhatsApp me 03030663658




