خوبصورت گولڈن ڈیزائن اسٹینڈ ایک ساتھ اسٹائل اور فنکشن دونوں فراہم کرتا ہے۔ اسے آپ کچن میں کپ، چمچ، یا چھوٹی اشیاء رکھنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں، اور میک اپ اسٹینڈ کے طور پر بھی یہ بہترین ہے۔ پائیدار میٹیریل اور نفیس ڈیزائن کے ساتھ یہ آپ کے گھر کو ایک خوبصورت لک دیتا ہے۔
      ✨ Multi-purpose استعمال (کچن + میک اپ)
✨ خوبصورت گولڈن فنشنگ
✨ مضبوط اور پائیدار ڈیزائن
✨ چھوٹے اسپیس کے لیے بہترین آرگنائزر
Key Features:
Premium Golden Finish
Use as Kitchen Organizer or Makeup Stand
Elegant & Stylish Design
Durable and Long Lasting
Perfect for Home Décor & Gifting




