1-*Kids Prayer Dress / Namaz Chadar – Strawberry Print*بچیوں کو نماز کی عادت ڈالنے کے لیے سب سے پیارا اور کمفرٹیبل حجاب سیٹ 🍓*Cute Strawberry Print:*سفید بیس پر چھوٹے چھوٹے سرخ اسٹرابیری کا پرنٹ ہے۔ بچیاں خود شوق سے پہنیں گی۔ ہلکا پھلکا کپڑا ہے، گرمی میں بھی آرام دہ ہے۔*Easy Wear Design:*یہ ون پیس حجاب اسٹائل چادر ہے، سر پر رکھتے ہی تیار۔ آگے بند نہیں ہے، بس اوڑھیں اور نماز پڑھیں۔ لمبائی اور گھیرا پورا ہے، جسم اچھے سے کور ہوتا ہے۔*Soft & Breathable Fabric:*نرم اور ہلکا کاٹن/لون مٹیریل ہے، بچوں کی نازک جلد کے لیے بہترین ہے۔ کھجلی یا گرمی نہیں لگتی۔ گھر میں، مدرسے یا مسجد میں پہننے کے لیے آئیڈیل ہے۔*Perfect For:*- 4 سے 10 سال کی بچیوں کے لیے- نماز سیکھنے اور روزانہ عبادت کے لیے- عید، رمضان اور گفٹ کے لیے- بچپن سے ہی پردے اور دین کی محبت ڈالنے کے لیے*دستیاب*: Muhammad Khizar Brand Hub*آرڈر کے لیے*: 03332538475اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی بیٹی شوق سے نماز پڑھے تو یہ کلر فل چادر اسے ضرور پسند آئے گی!
3-4 سال 800
- 4-5 سال 900
- 6 سال سے بڑے سائز 1000



