: FLANEK ہائبرڈ ہنی کومب کک ویئر - اب کھانا بنانا ہوا اور بھی آسان!
کیا آپ ایک ایسے برتن کی تلاش میں ہیں جو کبھی خراب نہ ہو؟ پیش ہے FLANEK کی نئی رینج جو سٹین لیس سٹیل کی پائیداری اور نان اسٹک کی آسانی کا بہترین سنگم ہے۔
- جدید ہنی کومب ڈیزائن: اس کا خاص ڈیزائن کھانے کو چپکنے نہیں دیتا اور اسے کھرچنے سے بچاتا ہے۔
- مضبوط لکڑی کے ہینڈل: خوبصورت لکڑی کے ہینڈل جو گرم نہیں ہوتے اور پکڑنے میں آرام دہ ہیں۔
- ہر قسم کے چولہے کے لیے: چاہے گیس ہو یا انڈکشن، یہ ہر جگہ بہترین کام کرتا ہے۔
- صاف کرنا نہایت آسان: اب چکنائی صاف کرنے کی ٹینشن ختم!
- رابطہ نمبر 03335528862



