✨ Printed Fitted Sheets – خوبصورتی، آرام اور فری ڈیلیوری! ✨
اپنے بیڈ روم کو دیں ایک نیا، اسٹائلش اور نفیس لک 💫
ہماری Printed Fitted Sheets خاص طور پر اس طرح ڈیزائن کی گئی ہیں کہ آپ کے میٹرس پر بالکل فِٹ آئیں اور سلیپ کے دوران ہلیں نہیں۔
🌸 Stuff / Fabric کی خاص باتیں:
✔️ ہائی کوالٹی، نرم اور اسکن فرینڈلی فیبرک
✔️ ہوا دار اور پسینہ جذب کرنے والا مٹیریل
✔️ بار بار دھلائی کے باوجود رنگ اور پرنٹ برقرار
✔️ ہر موسم کے لیے موزوں – گرمیوں میں ٹھنڈک، سردیوں میں آرام
🎨 خوبصورت اور جدید پرنٹس
🛏️ مضبوط الاسٹک – ہر سائز کے میٹرس کے لیے بہترین فِٹنگ
🚚 Free Delivery – محدود وقت کے لیے!
اب بغیر کسی اضافی خرچ کے اپنے گھر بیٹھے آرڈر کریں۔
📦 گھر کے استعمال کے ساتھ گفٹ کے لیے بھی بہترین انتخاب
👉 آج ہی آرڈر کریں اور اپنے بیڈ کو دیں نیا اسٹائل اور آرام! 💖



