نرم اور بے حد آرام دہ برا جو پہننے میں ہلکا اور خوشگوار احساس دیتی ہے۔ اعلیٰ معیار کے کاٹن فیبرک کے ساتھ تیار کی گئی ہے جو خاص طور پر گرمیوں کے موسم کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
اس میں اسٹیل کے مضبوط ہکس اور ایڈجسٹمنٹ اسٹرپس دی گئی ہیں تاکہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق بہترین فِٹنگ حاصل کر سکیں۔
ساتھ ہی فل کوریج ڈیزائن آپ کو بہتر سپورٹ اور پرفیکٹ فِٹنگ فراہم کرتا ہے۔
کاٹن فیبرک جلد کو سانس لینے دیتا ہے، پسینہ اور بے آرامی سے بچاتا ہے اور پورا دن کمفرٹ فراہم کرتا ہے۔
سائز دستیاب: 32 سے 42 تک



