☕✨ Coffee Face Wash ✨☕
اپنی جلد کو دیں تازگی، نرمی اور ایک قدرتی گلو!
یہ کافی ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ فیس واش جلد کی گہرائی تک صفائی کرتا ہے، مردہ خلیات کو ہٹاتا ہے اور چہرے پر قدرتی نکھار لاتا ہے۔
اس کا اینٹی آکسیڈنٹ فارمولا جلد کو ٹائٹ اور فر یش رکھتا ہے جبکہ روزانہ استعمال سے چمک واضح طور پر بڑھ جاتی ہے۔
فواید:
• چہرے کی اندرونی صفائی
• آئل کنٹرول اور پِمپلز میں کمی
• جلد کو نرم اور اسمووت بناتا ہے
• رنگت نکھارتا ہے
• روزانہ کے استعمال کے لیے بہترین
اپنی اسکن کو دیں کافی کی تازگی اور ہر روز پائیں ایک فریش، چمکتی ہوئی جلد! ☕✨



