*Ceramic Sugar Pot with Wooden Lid – High Quality* اپنی چینی، کافی، نمک اور مسالوں کو اسٹور کرنے کے لیے اسٹائلش اور ہائجینک حل اب صرف Rs. 650 میں!... Read more
*Ceramic Sugar Pot with Wooden Lid – High Quality*
اپنی چینی، کافی، نمک اور مسالوں کو اسٹور کرنے کے لیے اسٹائلش اور ہائجینک حل اب صرف Rs. 650 میں! یہ سیرامک شوگر پوٹ آپ کے کچن کو آرگنائزڈ اور ایلیگینٹ بناتا ہے ☕
*High Quality Ceramic Body:*
پریمیم کوالٹی کے سیرامک سے بنا ہے، جس کی فنش سموتھ اور چمکدار ہے۔ مضبوط میٹریل ہے جو روزانہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔ داغ اور بدبو نہیں پکڑتا، اور صفائی میں بھی آسان ہے۔
*Wooden Lid with Spoon Slot:*
اوپر لگا ہوا لکڑی کا لڈ ایئر ٹائٹ سیل دیتا ہے، جس سے چینی اور دیگر چیزیں نمی، دھول اور کیڑوں سے محفوظ رہتی ہیں۔ لڈ میں چمچ کے لیے خاص کٹ آؤٹ بنا ہے، تو لڈ ہٹائے بغیر بھی آرام سے استعمال کر سکتے ہیں۔
*Matching Ceramic Spoon Included:*
ساتھ میں سیرامک کا چھوٹا چمچ بھی آتا ہے جو پوٹ کے ساتھ پرفیکٹ میچ کرتا ہے۔ اب چینی نکالنے کے لیے الگ چمچ ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں۔
*Multi-Purpose Use:*
صرف چینی کے لیے نہیں، آپ اس میں:
- چینی، نمک، مرچ، مصالحے
- کافی، چائے کی پتی
- خشک میوہ جات
- چھوٹے اسنیکس اور کینڈی بھی اسٹور کر سکتے ہیں
*Stylish Kitchen Decor:*
ماڈرن اور منیمل ڈیزائن ہے جو ٹی ٹیبل، ڈائننگ ٹیبل یا کچن شیلف پر رکھنے پر بہت خوبصورت لگتا ہے۔ مہمان آئیں تو سرو کرنے میں بھی اسٹائلش لگتا ہے۔
*Made in China – High Quality Material:*
ہیوی ڈیوٹی اور دیرپا استعمال کے لیے بنایا گیا ہے۔ روزمرہ کے استعمال میں سالوں ساتھ دے گا۔
*قیمت*: صرف Rs. 650/- فی پیس
*آرڈر کے لیے*: 03332538475
اگر آپ کچن کو نیٹ اور اسٹائلش رکھنا چاہتے ہیں تو یہ سیرامک شوگر پوٹ مس نہ کریں!