👩🦰: “کبھی کبھی... خوشی کسی بڑی چیز میں نہیں ہوتی،
بلکہ ایک چھوٹی سی چمک میں چھپی ہوتی ہے ✨”
“یہ جو Pink اور Blue Bead Bracelet ہے نا...
یہ صرف ایک زیور نہیں، ایک احساس ہے 💖
ہر موتی، جیسے ایک یاد…
اور ہر رنگ، جیسے ایک جذبہ۔ 🌸💫”
“NF Lifestyle کا ہاتھ سے بنا یہ bracelet،
محبت، نرمی، اور خوبصورتی کا حسین امتزاج ہے۔ 💕
پہنو تو لگے جیسے اپنے خوابوں کو کلائی میں باندھ لیا ہو!”
Price 500
DC free in Karachi



