گرمی کے موسم میں…
اگر آپ کو وہ دن یاد آتے ہیں جب تازہ کٹے ہوئے مالٹے کی خوشبو فضا میں پھیل جاتی تھی… تو
Afternoon Swim
آپ کے لیے ہی ہے۔
یہ پرفیوم ایک ریفریشنگ سنسنی ہے — جیسے دھوپ میں سمندر کے کنارے بیٹھے ہوں اور ہوا میں ترش اور میٹھے مالٹے، برگاموٹ اور مینڈرن کی خوشبو رچی بسی ہو۔
Afternoon Swim
کی ہر ایک بوند میں
citrus fruits
کی ٹھنڈک اور
Ambergris
کی خاموش مگر دلکش گہرائی چھپی ہے۔
یہ خوشبو آپ کے دن کو تازگی سے بھر دے گی، جیسے گرمی میں ایک ٹھنڈک کا احساس