ہوم میڈ جنجر پاؤڈر (سونٹھ) – صفائی اور معیار کا دوسرا نام
ہمارا ادرک پاؤڈر عام کمرشل پاؤڈرز سے مختلف ہے کیونکہ اسے ہم نے اپنے کچن میں بالکل اسی طرح تیار کیا ہے جیسے ہم اپنے گھر کے لیے کرتے ہیں۔
تیاری کا طریقہ کار:
- انتخاب: صرف تازہ اور ریشے دار ادرک کا انتخاب۔
- صفائی: کئی بار صاف پانی سے دھلائی تاکہ مٹی کا نام و نشان نہ رہے۔
- کٹائی: باریک سلائس میں کٹائی تاکہ قدرتی طریقے سے خشک ہو سکے۔
- پیسنا: مکمل خشک ہونے کے بعد اسے باریک پیس کر چھان لیا گیا ہے۔
استعمال کے فائدے:
- کھانوں میں بہترین ذائقہ اور مہک کے لیے۔
- نزلہ، زکام اور کھانسی کے لیے بہترین گھریلو ٹوٹکا۔
- ہاضمے کے مسائل اور جوڑوں کے درد میں مفید



