ایک اور انتہائی حسین اور معیاری آرٹیکل آپ کے لیے پیشِ خدمت ہے۔
یہ آرٹیکل عید کے موقع پر آپ کو بہترین لفٹ، خوبصورت شیپ اور مکمل کوریج فراہم کرے گا، جس سے آپ کا لُک مزید نکھر کر سامنے آئے گا۔
ہلکی پیڈنگ کے ساتھ تیار کیا گیا یہ ڈیزائن ریمُووایبل اسٹرپس کے ساتھ ہے، جسے آپ اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کر سکتی ہیں۔
یہ آرٹیکل انتہائی خوبصورت رنگوں میں ری اسٹاک ہو چکا ہے اور وہ بھی بہت مناسب قیمت پر۔
عید کے لیے ایک پرفیکٹ چوائس کمفرٹ، اسٹائل اور کوالٹی ایک ساتھ۔








