ہائی کوالٹی ایئر برا 🤍
کبھی کبھی ایک چھوٹی سی کمفرٹ بھی پورے دن کو آسان بنا دیتی ہے۔
یہ ایئر برا خاص اسی احساس کے لیے تیار کی گئی ہے نرم، ہلکی اور بے حد آرام دہ تاکہ آپ خود کو ہر لمحہ پُرسکون محسوس کریں۔
اس کا سیملیس ڈیزائن کپڑوں کے نیچے اسموٹھ اور خوبصورت لُک دیتا ہے، جبکہ نرم فیبرک گرمیوں میں بھی ہلکا اور آرام دہ احساس برقرار رکھتا ہے۔ جب کمفرٹ اور خوبصورتی ایک ساتھ مل جائیں تو اعتماد خود بخود بڑھ جاتا ہے۔
🖤 دستیاب رنگ: بلیک اور اسکن
📏 سائز: 30 سے 38








