✨ اجرک کلاسک ٹوٹ بیگز ✨
خوبصورت۔ کشادہ۔ ثقافتی انداز سے بھرپور۔
پیش ہے ہمارا Ajrak Classic Tote — پریمیم اجرک ڈیٹیلنگ اور مضبوط بلیک فیبرک کے ساتھ، جو آپ کے روزمرہ اسٹائل کو ایک نفیس لُک دیتا ہے۔
بہترین انتخاب برائے:
📚 اسٹوڈنٹس
💻 دفتر / آفس ورک
👜 روزمرہ استعمال
🎁 گفٹ / تحفے
اُٹھانے میں ہلکا، مگر اتنا کشادہ کہ کتابیں، نوٹ بُکس، ٹیبلیٹ، میک اَپ پاؤچ اور روزمرہ ضروری سامان با آسانی آجائے۔
روایت، کوالٹی اور عملی استعمال — تینوں کا بہترین امتزاج۔ ❤️
✨ قیمت: صرف 799 روپے
📩 آرڈر کے لیے DM کریں
https://wa.me/message/BEVU2BEBCDDLE1
🚚 پاکستان بھر میں ڈلیوری دستیاب








