Flaxseed Nourishing 2-in-1 Mask & Conditioner – 100% Herbal Care
Give your hair the strength and shine it deserves! This powerful 2-in-1 treatment works as both a deep conditioning mask and a daily conditioner. Enriched with flaxseed extract, cold-pressed oils, and herbal actives, it helps:
✔ Reduce hair fall
✔ Boost shine & softness
✔ Strengthen weak, dull hair
✔ Soothe itchy, dry scalp
Free from sulfates, parabens & silicones – perfect for all hair types, including treated or sensitive hair.
🌿 Your everyday nourishment, naturally.
---
Quantity: 150g | Shelf Life: 2 years
Use as: Mask (weekly) or Conditioner (after every wash)
📦 Made with love by Rabee Organics – Herbal Hair & Skin Experts
(Flaxseed + Hibiscus Nourishing 2-in-1 Mask & Conditioner)
بالوں کی گہری پرورش + چمک اور نرمی، ایک ہی پراڈکٹ میں
اب Hibiscus کے اضافے کے ساتھ، یہ فارمولا اور بھی مؤثر ہو گیا ہے! فلیکسیڈ (السی) کی نمی بحال کرنے والی خصوصیات اور ہبسکس کے بالوں کی نشوونما کو بڑھانے والے فوائد، دونوں ایک ساتھ۔
اہم فوائد:
السی (Flaxseed):
بالوں کو نرم، ملائم اور موئسچرائز رکھتا ہے۔
ہبسکس (Hibiscus):
بالوں کی گروتھ کو فروغ دیتا ہے، خشکی کم کرتا ہے، اور قدرتی چمک لاتا ہے۔
دوہرا استعمال (2-in-1):
ہلکا استعمال کریں تو کنڈیشنر، زیادہ دیر لگائیں تو ہیئر ماسک۔
بالوں کی جڑوں کو تقویت:
ہبسکس اور فلیکسیڈ کا ملاپ جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔
ڈیمیج کنٹرول اور دو منہ والے بالوں کا علاج
سلیکن، سلفیٹ اور پیرا بین فری فارمولہ
استعمال کا طریقہ:
بطور کنڈیشنر:
شیمپو کے بعد تھوڑی مقدار میں لگائیں، 2-3 منٹ میں دھو لیں۔
بطور ہیئر ماسک:
10-15 منٹ تک لگا رہنے دیں، پھر صاف پانی سے دھو لیں۔