یہ شاندار گفٹ سیٹ خاص طور پر اُن افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے جو اسٹائل اور معیار دونوں کو اہمیت دیتے ہیں۔ سیٹ میں ایک خوبصورت لیدر والٹ، ایک معیاری بال پین، اور ایک دلکش کی چین شامل ہے۔
تمام آئٹمز پر نام کندہ (engraved) ہیں، جو اسے ایک منفرد اور یادگار تحفہ بناتے ہیں
خصوصیات:
اعلیٰ کوالٹی لیدر والٹ
پریمیم بال پین نرم لکھائی کے ساتھ
اسٹائلش کی چین
تحفے کے لیے بہترین انتخاب
خوبصورت گفٹ باکس پیکنگ
استعمال:
دفتر، ذاتی استعمال یا تحفے کے طور پر بہترین انتخاب۔
رنگ: براؤن اور بلیک کمبینیشن
DC 150








