خوبصورت اور پائیدار اسٹیل سے تیار کردہ یہ رنگ آپ کے نام کے ساتھ ایک خاص انداز میں کندہ کیا گیا ہے۔ چاہے آپ اسے خود کے لیے لیں یا کسی خاص شخص کو تحفہ دیں، یہ رنگ ہمیشہ یادگار بن جائے گا۔
خصوصیات:
رنگ: گولڈ اور بلیک
نام کندہ (Customized Name)
اعلیٰ معیار کا اسٹیل، زنگ سے محفوظ
ہر سائز میں دستیاب
بہترین گفٹ آپشن








