اسپیشل پینٹ ریوڑی
پینٹ ریوڑی پچھلے سال سیل اور فیڈ بیک کے اعتبار سے ہمارے ٹاپ 10 پراڈکٹس میں شامل تھی، وقتاً فوقتاً اس کا فیڈ بیک بھی یہاں شئیر کیا جائے گا۔۔۔
الحمدللہ اس کی کوالٹی ایسی ہے کہ جس نے منگوایا دوبارہ منگوانے پر مجبور ہوا، آزمائش شرط ہے ۔
اجزائے ترکیبی:
سفید تل، دیسی گڑہ اور دیسی گھی میں تیار کردہ یہ بہترین خستہ اور ذائقہ دار ریوڑی اس قابل ہے کہ اس کو ایک بار آزمایا جائے۔۔۔
تعارفی قیمت:
ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 1400روپے
۔
آڈرکےلۓرابطہ کریں
Wa.me/923213477341








