سپر مکس فروٹ۔
اعلی ترین کوالٹی کے 10 مختلف آئٹمز پر مشتمل " سپر مکس" فروٹ کا پہلا بیج تیار ہوچکا ہے جو کہ مندرجہ ذیل آئٹمز پر مشتمل ہے اور ہر آئٹم کا وزن 100 گرام ہے۔
1: پستہ چھلکے والا
2:سادہ کاجو
3:سفید دیسی اخروٹ گری
4: امریکن بادام گری
5: دیسی چاکلیٹ خوبانی
6:شکر پارہ خوبانی
7: سفید انجیر
8: سندرخانی کشمش
9: خشک کیوی
10: خشک خربوزہ
بہترین آئٹمز پر مشتمل یہ مکس فروٹ نہ صرف آمدہ سردیوں میں آپ کے لئے ایک بہترین غذا ثابت ہوگا بلکہ اس میں شامل صحت بخش خشک میوہ جات آپ کی قوت مدافعت کو بہتر بناکر مختلف قسم کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی معاون ثابت ہوں گے۔ ان شاءاللہ، کیوں کہ اس میں شامل ہر آئٹم درجنوں طبی فوائد کا حامل ہے۔
تعارفی قیمت:
ایک کلو سپر مکس فروٹ ڈیلیوری چارجز سمیت 3000 روپے
براۓرابطہ۔۔۔
Wa.me/923213477341








