EmpowerHerEmpowerHerEmpowerHer
-8%

Hyaluronic Serum

Rs.1,450.00 Rs.1,344.00

Shipping calculated at checkout.

"نرم، چمکتی اور جوان جلد کا راز!" ✨🌟Success Chaser Star کا Hyaluronic Serum💧 ہر لڑکی کا خواب – فریش اور گلونگ چہرہ🌸 کیا آپ کی جلد خشک، بے رونق یا عمر... Read more

Out of stock

Vendor: Fabulastic BloomAvailability : In StockIn StockOut of stock
People are viewing this right now
sold in last hours
Standard delivery across Pakistan: 3–7 working days hoursminutes

HURRY! ONLY LEFT IN STOCK.

"نرم، چمکتی اور جوان جلد کا راز!" ✨🌟
Success Chaser Star کا Hyaluronic Serum
💧 ہر لڑکی کا خواب – فریش اور گلونگ چہرہ

🌸 کیا آپ کی جلد خشک، بے رونق یا عمر سے بڑی لگتی ہے؟
اب خوشخبری ہے! ایک ایسا سیریم جو کرے:
✅ جلد کو اندر تک موائسچرائز
✅ چہرے کو بنائے گلابی اور تروتازہ
✅ باریک لکیریں اور جھریاں کم کرے
✅ چہرے کو دے قدرتی نرمی اور چمک
✅ تھکی ہوئی اور ڈھیلی جلد کو بنائے ٹائٹ
✅ جلد کے کھلے مسام بند کرے
✅ چہرے کو پرکشش اور صاف دکھائے
✅ جلد کی قدرتی لچک کو بحال کرے
✅ میک اپ لگانے سے پہلے بہترین بیس بنائے

🌙 Hyaluronic Serum – استعمال کا صحیح طریقہ (Use Method) 🌙

🌸
📌 طریقہ استعمال (Step-by-Step):
1️⃣ رات کو سونے سے پہلے اپنے چہرے کو اچھی طرح face wash سے دھو لیں
2️⃣ چہرہ دھونے سے دن بھر کی میل، پسینہ اور بند مسام (pores) صاف ہو جاتے ہیں
3️⃣ اب اپنے ہلکے گیلے چہرے پر Hyaluronic Serum کے 3 سے 4 قطرے لگائیں
4️⃣ رگڑنا بالکل نہیں ہے!
بلکہ نرم ہاتھوں سے ٹیپ ٹیپ کر کے چہرے پر جذب (absorb) کروائیں
5️⃣ اسے اوور نائٹ لگا رہنے دیں
6️⃣ صبح اٹھ کر چہرہ دھو لیں — چاہے سادہ پانی سے یا face wash سے
📣 اہم احتیاطیں:
❗ یہ سیرم صرف رات کو لگانا ہے
❌ سورج کے سامنے یا دن میں ہرگز استعمال نہ کریں
❌ اسے لگا کر آگ یا چولہے کے قریب نہ جائیں
✔️ اسے اُس وقت لگائیں جب آپ سارے کام نمٹا چکی ہوں اور سونے والی ہوں
💖 Bonus Tip:
آپ اسے ہاتھوں (hands) پر بھی لگا سکتی ہیں – ہاتھ بھی soft، glowing اور younger looking ہو جاتے ہیں!
✅ یہ سیرم جلد میں نمی (hydration)، تازگی، اور smoothness لاتا ہے — لیکن صحیح استعمال اور احتیاط ضروری ہے۔
Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Add to WishlistBrowse WishlistRemove Wishlist
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

Hyaluronic Serum

Rs.1,450.00 Rs.1,344.00