ایک خوشبو جو جادو سا اثر چھوڑ جائے
یہ عود نہایت خاص ہے… نہ وہ روایتی تلخ پن، نہ ضرورت سے زیادہ تیز مہک۔
بلکہ اس میں ہے ہلکی سی مٹھاس اور سحر سا جادو جو آہستہ آہستہ دل میں اترتا ہے۔
پہلی بار سنگھار کی طرح محسوس ہوتا ہے،
اور چند لمحوں بعد…
ایک ایسی پرکشش خوشبو جو خاموشی سے آپ کی شخصیت کو خاص بنا دیتی ہے۔
🌙 یہ ہے سحر عود – نرم، پُراسرار اور دیرپا
جو دن بھر ساتھ نبھائے، اور راتوں تک یاد رہے ۔