گلگتی کیلاؤ۔۔ المعروف ہنزہ چاکلیٹ۔۔
گلگت بلتستان میں سردی کی سب سے بہترین سوغات " گلگتی کیلاؤ" کا فریش اسٹاک تیار ہے، اس کا مقامی نام کیلاؤ ہے جب کہ پاکستان اور عالمی دنیا میں یہ ہنزہ چاکلیٹ کے نام سے مشہور ہے۔
کیلاؤ کا تعارف:
سب سے پہلے اخروٹ گری یا بادام گری کو انتہائی مہارت سے خوب صورتی کے ساتھ دھاگے کی لڑی میں پرویا جاتا ہے، پھر اس لڑی کو انگور کے پکے ہوئے شیرے میں اچھی طرح ڈبویا جاتا ہے، اس کے بعد اس کو اچھی طرح سکھاکر ویکیوم پیکنگ میں محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ دیر تک یہ اپنی اصلی حالت میں باقی رہے۔
ذائقہ:
اخروٹ یا بادام اور انگور کے شیرے کی کمبنیشن ایک ایسا چاکلیٹی ذائقہ وجود میں آتا ہے کہ جب تک سامنے پڑھا ہوا کیلاؤ ختم نہ ہو تب تک ہاتھ روکنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے۔
اخروٹ کیلاؤ کے فوائد:
یہ ایک بہترین اور لذیذ غذا ہونے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول کرتا ہے، ،جب کہ اخروٹ اور انگور کی کمبنیشن اس کو ایک مقوی غذا بنا دیتا ہے۔۔۔
قیمت:
اخروٹ والا کیلاؤ: ایک کلو 2600 روپے
اخروٹ والا کیلاؤ آدھا کلو: 1400 روپے
بادام والا کیلاؤ: ایک کلو 3700 روپے
بادام والا کیلاؤ : آدھا کلو 2000 روپے
آدھا کلو بادام والا کیلاؤ+ آدھا کلو اخروٹ والا کیلاؤ 3200 روپے
نوٹ: ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری فری ہوگی، جب کہ کیش آن ڈیلیوری پر فی کلو 200 روپے اضافی ڈیلیوری چارجز لاگو ہوں گے
آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03213477341
03133477341








