۔۔سلاجکس ڈراپس -----
قدرتی طاقت کا خزانہ
گلگت کے بلند و بالا پہاڑوں سے حاصل کردہ آفتابی سلاجیت،افغانستان کے لہلہاتے کھیتوں سے کشید کردہ سپر نگیزعفران اور بدر کی وادیوں سے حاصل کردہ روغن بلسان اور کچھ قیمتی جڑی بوٹیوں کی مدد سے ایک ایسی پراڈکٹ تیار کی گئی ہے جو مختصر وقت میں آپ کے چودہ طبق روشن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔۔۔
سلاجکس ڈراپس کے مختصر فوائد۔
ذہنی وجسمانی تھکاوٹ کا خاتمہ
اعصابی کمزوری کا خاتمہ
جوڑوں اور پٹھوں کے درد کا خاتمہ
مرادنہ و جسمانی کمزوری کا خاتمہ
ازدواجی زندگی میں ٹینشن کا خاتمہ
جسم کو لاحق ہر قسم کے درد کا خاتمہ
شوگر کی وجہ لاحق ہونے والی مختلف قسم کی کمزوریوں کا خاتمہ
نوٹ: جو لوگ کڑوے ذائقے کی وجہ سے سلاجیت استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے سلاجکس ڈراپس سلاجیت کے بہترین متبادل ہیں۔۔
طریقہ استعمال:
اندرونی استعمال:
بہتر نتائج کے حصول کے لیے سلاجکس ڈراپس کے 10 سے 15 قطرے ایک گلاس دودھ میں ملا کر رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں۔
بیرونی استعمال:
زیتون کے تیل میں سلاجکس ڈراپس کے چند قطرے ملا کر درد والی جگہ پر تھوڑی دیر مالش کریں ۔
اہم نوٹ: قبض کی حالت میں اس کے استعمال سے بہتر نتائج حاصل نہیں ہوسکتے ہیں، اگر آپ کو قبض لاحق ہے تو پہلے اس کا علاج کروائیں، اس کے بعد سلاجکس ڈراپس کا استعمال کریں۔
وزن: 20 ایم ایل
قیمت: 2000
فری ہوم ڈیلیوری
03213477341








