Empowerher MarketplaceEmpowerher MarketplaceEmpowerher Marketplace

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
-17%

زرک شیریں

Rs.3,000.00 Rs.2,500.00

Shipping calculated at checkout.

زرشک شیریں کا ریٹ بھی گرچکا ہے۔۔چلغوزہ کے بعد زرشک شیریں کا ریٹ بھی کم ہونا شروع ہوچکا ہے۔زرشک شیریں۔۔۔۔۔ وٹامن کا سپر سٹار۔زرشک شیریں کا تعارف۔ زرشک شیریں جسے پہاڑی کشمش... Read more

Size: 1kg

  • 1kg
  • half kg
Out of stock

Vendor: سالک ڈرائی فروٹAvailability : In StockIn StockOut of stock
People are viewing this right now
sold in last hours
Standard delivery across Pakistan: 3–7 working days hoursminutes

Buy To Empowerher
Hurry up! Sale Ends in

dayshoursminssecs
زرشک شیریں کا ریٹ بھی گرچکا ہے۔۔
چلغوزہ کے بعد زرشک شیریں کا ریٹ بھی کم ہونا شروع ہوچکا ہے۔
زرشک شیریں۔۔۔۔۔ وٹامن کا سپر سٹار۔
زرشک شیریں کا تعارف۔ 
زرشک شیریں جسے پہاڑی کشمش بھی کہا جاتا ہے،یہ صرف گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور مزاجاً "سردخشک "ہوتا ہے،یہ گیارہ ہزار سے سترہ ہزار فٹ بلندی پر سرسبز پہاڑی علاقوں میں ایک جھاڑی نما پودہ ہوتا ہے،اس  کا ذائقہ کشمش سے ملتا جلتا ہے، زرشک شیریں نہ صرف قوت کا خزانہ ہے بلکہ قدرت نے اسے بے شمار خصوصیات سے نوازا ہے۔
غذائی اجزاء
زرشک شیریں میں وٹامن اے، وٹامن بی، بی ون، وٹامن ای،وٹامن سی پائے جاتے ہیں۔ اس لئے اسے وٹامن کا سپرسٹار بھی کہا جاتا ہے، علاوہ ازیں اس میں فولاد بھی موجود ہوتا ہے۔ ان میں سب سے اہم وٹامن سی ہے۔ حقیقت میں، زرشک شیریں میں وٹامن سی کی مقدار سنگترے کی نسبت چار گنا زیادہ ہوتی ہے۔ اس میں انٹی آکسیڈنٹس بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
صفائی کا عمل:
یہ چونکہ ایک جنگلی پراڈکٹ ہے، اس لیے یہ دھول مٹی سے آتی ہوئی ہوتی ہے، ہم اس کو صاف پانی سے واش کرکے خشک کرتے ہیں اور مکمل صفائی کے بعد ہی روانہ کرتے ہیں ۔۔
زرشک شیریں کے مختصر فوائد:
•کالا یرقان اور پیلا یرقان کے لئے اس سے بہتر علاج کوئی نہیں ہے
•جگر کے جملہ امراض کے لئے مفید ہے
•قوت مدافعت بڑھانے کے لئے مفید ہے۔
•ہڈیاں مضبوط بناتی ہے
•جلد کو ترو تازہ رکھتی ہے
•بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتی ہے
•جوڑوں کے درد کے لئے مفید ہے
•نظروں کی کمی کو دور کرتی ہے
زرشک شیریں کا مسلسل استعمال عینک سے نجات دلاسکتا ہے
زرشک شیریں خون کی کمی کو دور کرتی ہے۔۔
اس کے علاوہ بھی یہ متعدد طبی فوائد کا حامل ہے جس کی تفصیل گوگل پر موجود ہے۔
قیمت:
ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 2500 روپے 
آدھا کلو مع ڈیلیوری چارجز 1350 روپے 
نوٹ: ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری فری ہے، جب کہ کیش آن ڈیلیوری پر 200 روپے اضافی چارجز  لاگو ہوں گے۔۔
طریقہ استعمال:
زرشک شیریں کے 15سے 20دانے رات کو دودھ یا پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ استعمال کریں،اس کے علاوہ اس کے 15 سے 20دانے صبح اور شام عام ڈرائی فروٹس کی طرح بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
آرڈر اور مزید تفصیلات کے لیے....
03213477341
03133477341
Size

1kg, half kg

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Add to WishlistBrowse WishlistRemove Wishlist
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

زرک شیریں

1kg
1kg
Rs.3,000.00 Rs.2,500.00