سفید دیسی اخروٹ گری۔۔۔۔
روغن سے بھرپور گلگت بلتستان کی فریش سفید دیسی اخروٹ گری کا اسٹاک پہنچ چکا ہے۔
70 فیصد مال ٹوپیس ہے جیسے تصویر میں نظر آرہا ہے، باقی 30 فیس دانے دو حصوں میں ٹوٹے ہوئے ہیں، یہ دیسی مال ہے اس لیے ایک آدھ دانہ چھوٹا یا قدرے براؤن کلر کا بھی آسکتا ہے۔۔
قیمت: ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 2800 روپے 
آدھا کلو مع ڈیلیوری چارجز 1500 روپے 
کیش آن ڈیلیوری پر 150 روپے اضافی چارجز لاگو ہوں گے 
آرڈر کے لیے  واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
Wa.Me/923213477341









