خشک چیری:
ہنزہ کے باغات سے حاصل کردہ خشک فرانسیسی چیری کا فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے۔۔
چیری ایک بہترین غذا ہونے کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل فوائد کی بھی حامل ہے:
🪵چیری اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے اور جسم کو فری ریڈیکلز کے نقصان سے بچاتی ہے۔
🪵بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مددگار۔
🪵خون کی کمی کو دور کرتی ہے
🪵چیری میں قدرتی میلاٹونن موجود ہونے کی وجہ سے اس کے استعمال سے اچھی نیند کا مزہ لیا جاسکتا ہے۔
🪵 جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں فائدہ مند ہے
🪵مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں معاون ہے
🪵ہاضمے کے لیے اچھی ہے
قیمت: ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 1300 روپے
براۓ رابطہ
03213477341








