مائیکروفائبر فلیکسیبل فین ڈسٹر (رینڈم کلرز) – محدود اسٹاک!
اب پنکھوں، کارنرز اور اونچی جگہوں کی صفائی بنائیں آسان اور تیز اس شاندار فلیکسیبل ڈسٹر کے ساتھ!
✅ خصوصیات:
فلیکسیبل (لچکدار) راڈ – آسانی سے موڑ کر ہر کونے تک پہنچ جائے
مائیکروفائبر مٹیریل – باریک سے باریک گرد کو بھی صاف کرے
ہلکا پھلکا اور استعمال میں آسان
دوبارہ استعمال کے قابل – صرف پانی یا ہلکے صابن سے دھو لیں
رینڈم خوبصورت رنگوں میں دستیاب
محدود اسٹاک – جلدی آرڈر کریں!
💨 پنکھے، دیواریں، جالی، فرنیچر، ٹی وی یا کار کی صفائی کے لیے بہترین انتخاب!








