Baby Shower Cap – Keep Your Little One Safe & Happy! ✨
अपने بچے کو نہلاتے وقت آنکھوں میں پانی، شیمپو یا جھاگ جانے کی فکر ختم!
یہ Baby Shower Cap خاص طور پر بنایا گیا ہے تاکہ آپ کا بچہ نہاتے ہوئے آرام دہ اور محفوظ رہے۔
⭐ خصوصیات:
نرم، لچکدار اور بچے کے سر پر آسانی سے فٹ ہو جاتا ہے
شیمپو اور پانی سے آنکھوں کو محفوظ رکھتا ہے
نہانے کا وقت بچوں کے لیے مزید مزےدار بناتا ہے
ہلکا پھلکا، پائیدار اور استعمال میں آسان
ہر عمر کے بچوں کے لیے مناسب
اپنے پیارے بچے کے لئے بہترین چیز—صرف ایک بار آزمائیں، آپ کو ضرور پسند آئے گی!
آرڈر کرنے کے لئے انباکس کریں۔ 😊💛








