ریمویبل پیڈز کے ساتھ دستیاب، مختلف خوبصورت رنگوں میں 🤍
یہ بلاؤز خاص طور پر اُن بہنوں کے لیے بہترین ہیں جو سائز کنفرم کرنے میں مشکل محسوس کرتی ہیں۔
آرام دہ، اسٹائلش اور روزمرہ استعمال کے لیے مکمل طور پر موزوں۔
یہ 28 سے 42 سائز کے لیے بہترین فٹ ہیں۔








