🌙 Umrah Saving Box ایک خوبصورت اور پُر وقار لکڑی کا باکس ہے جو خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو عمرہ کے لیے پیسے جمع کرنا چاہتے ہیں۔
یہ باکس نہ صرف آپ کو اپنے خواب کے قریب لے جاتا ہے بلکہ آپ کے گھر میں ایک اسلامی touch بھی پیدا کرتا ہے۔
✨ خصوصیات:
اعلیٰ کوالٹی لکڑی سے تیار کردہ
خوبصورت اسلامی ڈیزائن کے ساتھ
اوپر coin slot موجود (نوٹ اور سکے دونوں کے لیے)
Lock system یا easy open option
گھر، مسجد یا گفٹ دینے کے لیے بہترین
📦 استعمال:
عمرہ فنڈ کے لیے saving box
بچوں کو saving کا concept سکھانے کے لیے
Islamic gift idea برائے رمضان، حج یا عمرہ
عمرہ فنڈ کے لیے saving box
عمرہ فنڈ کے لیے saving box
بچوں کو saving کا concept سکھانے کے لیے
Islamic gift idea برائے رمضان، حج یا عمرہ








