1. جلد کے لیے:
چہرے کے دانے، داغ دھبے اور جھائیاں دور کرتا ہے۔
رنگ نکھارتا ہے اور جلد کو چمکدار بناتا ہے۔
آئلی اسکن اور ڈیڈ سیلز ختم کرتا ہے۔
2. بالوں کے لیے:
خشکی ختم کرتا ہے اور بال مضبوط بناتا ہے۔
بالوں میں خوشبو اور چمک لاتا ہے۔
3. ہاضمے کے لیے:
گیس، اپھارہ اور بدہضمی میں فائدہ مند۔
بھوک بڑھاتا ہے۔
4. دل و جسم کے لیے:
کولیسٹرول کم کرتا ہے اور قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے۔
نزلہ زکام میں مفید ہے۔
5. استعمال:
خشک چھلکے پیس کر پاؤڈر بنائیں۔
فیس پیک، پانی یا دہی میں ملا کر استعمال کریں۔








