کلاؤڈی کمبل کلیکشن
اس سردی میں آرام دہ نیند کا لطف اٹھائیں ہمارے کلاؤڈی کمبلز کے ساتھ، جو نرم اور اعلیٰ معیار کے کلاؤڈی فیبرک سے تیار کیے گئے ہیں تاکہ آپ کو بہترین گرمی اور سکون فراہم کریں۔
خوبصورت فلورل اور اسٹرائپ پرنٹس کے ساتھ یہ ہلکے مگر پائیدار کمبل آپ کے بیڈروم میں خوبصورتی کا اضافہ کرتے ہیں۔
سائز: ڈبل (7×7.5 فٹ)
قیمت: 3000 روپے (پولی بیگ پیکنگ کے ساتھ)








