Zest of Freedom

Rs.3,885.00

Shipping calculated at checkout.

ہر سانس میں آزادی، ہر لمحے میں شرارت 🕊️✨اس آزادی کے مہینے میں ہم نے سوچا، کیوں نہ آپ کو ایسی خوشبو سے متعارف کروایا جائے جو تازگی، کشش اور کھیلتی... Read more

Out of stock

Vendor: SONIA’S ONLINE STOREAvailability : In StockIn StockOut of stock
People are viewing this right now
sold in last hours
Standard delivery across Pakistan: 3–7 working days hoursminutes

HURRY! ONLY LEFT IN STOCK.

ہر سانس میں آزادی، ہر لمحے میں شرارت 🕊️✨
اس آزادی کے مہینے میں ہم نے سوچا، کیوں نہ آپ کو ایسی خوشبو سے متعارف کروایا جائے جو تازگی، کشش اور کھیلتی ہوئی فطرت کا حسین امتزاج ہو۔
(Top Notes)
سائٹران اور لیموں ایک چمکدار، جاندار جگمگاہٹ کے ساتھ خوشبو کو کھولتے ہیں ۔ جیسے صبح کی تازہ ہوا اور سورج کی پہلی کرن مل کر آپ کے موڈ کو جگا دیں۔ پودینہ اپنی ٹھنڈی، شوخ جھلک سے اس روشنی کو مزید چمکاتا ہے۔ اورنج اور بلیک کرنٹ اس میں رسیلا اور زندہ دل پھل دار تاثر شامل کرتے ہیں، جو ہلکی مٹھاس اور تروتازگی کا بہترین امتزاج ہے۔ دھنیا کی ہلکی سی مصالحہ دار خوشبو اس آغاز کو ایک منفرد اور شرارتی ٹچ دیتی ہے ، بالکل اُس لمحے کی طرح جب آپ بے ساختہ مسکرا دیں۔
(Heart Notes)
خوبانی خوشبو میں نرم اور لچکدار مٹھاس پیدا کرتی ہے، جیسے کسی خوشگوار لمحے کی یاد دل میں جگہ بنا لے۔ تلسی 
 تازگی اور ہلکی سی مسالیدگی کا سبز لمس دیتی ہے جو خوبانی کی نرمی کو سنبھال کر رکھتا ہے۔ گاجر کے بیج 
ایک دلچسپ زمینی اور ہلکا مصالحہ دار احساس دیتے ہیں جو خوشبو کو منفرد اور خاص بناتے ہیں۔ 
 (May Rose)
 اس سب میں نرمی اور ہلکی رومانویت گھول دیتا ہے، مگر اتنی کہ خوشبو بھاری محسوس نہ ہو ، بس اتنی کہ دل کو چھو جائے۔
(Base Notes)
انجیر اور کھجور کا امتزاج قدرتی، گرم اور ہلکی میٹھی خوشبو چھوڑتا ہے ، جیسے نرم سایہ دار دوپہر میں بیٹھ کر خشک میوہ چکھنا۔ امبریٹ
 (Ambrette)
 اس سب کو ایک پاؤڈری، مسکی اور پرکشش ڈراؤنڈاؤن کے ساتھ مکمل کرتی ہے، جو دیر تک آپ کے اردگرد ایک گرم اور دلکش آہنگ بنائے رکھتی ہے۔
Zest of Freedom 
 یہ خوشبو آپ کو ہلکا پھلکا، آزاد، پُراعتماد اور شوخ محسوس کروائے گی ، جیسے ہوا میں پرواز کرتی ہوئی کسی چڑیا کی طرح، جو کسی قید میں نہ ہو اور بس دنیا کو فتح کرنے نکل پڑے
Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Add to WishlistBrowse WishlistRemove Wishlist
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

Zest of Freedom

Rs.3,885.00