CK One سے Inspired ہے ۔
تازگی، نرمی اور خوبصورتی کا حسین امتزاج۔
پہلے اسپرے میں ہی:
🍋 لیموں کی ترشی، سبز پتوں کی ٹھنڈک، برگاموٹ اور مینڈرن اورنج کی خوشبو، پائنی ایپل کی مٹھاس، الائچی کی ہلکی سی گرمی اور پپیتے کی نرم خوشبو ، یہ سب مل کر ایک شاندار، تازہ اور زندگی سے بھرپور آغاز کرتے ہیں۔
پھر دل میں اترتی ہے:
🌸 لیلی آف دی ویلی کی نزاکت، جیسمین کی دلکش مہک، وایولٹ کا وقار، گلاب کی رومانویت، جائفل کی مسالہ دار گہرائی، اورس روٹ کی منفرد خوشبو اور فریزیا کی لطافت ۔ جو ہر لمحے آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔
آخر میں باقی رہ جاتا ہے:
🌿 گرین اکارڈ کی فریشنیس، مسک کی نرمی، دیودار کی لکڑی کا سکون، گرین ٹی کی ٹھنڈک، صندل کی مہک، اوک ماس کی دھیمی خوشبو اور عنبر کی گرمائش ۔ جو گھنٹوں آپ کے ساتھ رہتی ہے۔
یہ خوشبو ہر عمر اور ہر موقع کے لیے موزوں ہے ۔ ہلکی، دلکش اور دیرپا۔